اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے دوسرے روز جغرافیائی خطہ ایشیا اینڈ پیسیفک کا "کمیونیکیشن اینڈ نیٹ ورکنگ" کا کمیشن منعقد کیا گیا جس میں مختلف علماء اور مفکرین نے شرکت کی۔

5 ستمبر 2022 - 17:45